"ایمپئیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 13:
| units2 =
| inunits2 =
}}[[ایمپیئر]] [[برقی رو|برقی رو (Current)]] کی [[اکائی]] ہے۔ یہ نام فرانسیسی ماہر طبیعیات اینڈ ایمپیئر (1775‎-1836‎)‎ ‎کے نام سے منسوب ہے۔ اسے ‎ ‎(A) سے ظاهر کرتے ہیں۔ اگر ایک [[موصل (ضد ابہام)|موصل (Conductor)]] کے کسی [[نقطہ|نقطہpoint)‎)]] سے ایک [[ثانیہ|ثانیہ (‎[[(second میں ایک [[کولمب]] برقی رو گزرے تو اس نقطہ سے گزرنے والی برقی رو ایک ایمپیئر ہوتی ہے۔
 
يہ [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] ميں برقی رو كى اكائى ہے اس سے مراد برقی رو كى وه مقدار ہے جو [[سلور نائٹريٹ]] كے آبى محلول سے ايک ثانیہ ميں 0.001118 [[گرام]] [[چاندى]] عليحده كر دے۔