"شے کی مقدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
«'''شے کی مقدار''' <small>{{دیگر نام|انگریزی=Amount of substance}}</small> ایک معیاری مقدار ہے ج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 08:01، 13 اپریل 2019ء

'شے کی مقدار (انگریزی: Amount of substance) ایک معیاری مقدار ہے جو کہ ذرات کی مجموعی جسامت جیسے جواہر، سالمات، برقات اور دوسرے ذارت کی پیمائش کرتا ہے۔ اسے بعض اوقات کیمیائی مقدار بھی کہتے ہیں۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں کسی شے کی مقدار اس میں موجود جُملہ موجودات کی تعداد کے متناسب ہے۔ متناسبیت مستقل، ایواگاڈرو مستقل کے معکوس ہے۔ بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی اکائی مول ہے۔