"شے کی مقدار" کے نسخوں کے درمیان فرق

م
خودکار: خودکار درستی املا ← جو
(«'''شے کی مقدار''' <small>{{دیگر نام|انگریزی=Amount of substance}}</small> ایک معیاری مقدار ہے ج...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا)
 
م (خودکار: خودکار درستی املا ← جو)
'''شے کی مقدار''' <small>{{دیگر نام|انگریزی=Amount of substance}}</small> ایک معیاری [[مقدار]] ہے جو کہ ذرات کی مجموعی جسامت جیسے [[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[برقیہ|برقات]] اور دوسرے [[ذرہ|ذارت]] کی پیمائش کرتا ہے۔ اسے بعض اوقات '''کیمیائی مقدار'' بھی کہتے ہیں۔ [[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں کسی شے کی مقدار اس میں موجود جُملہ موجودات کی تعداد کے [[متناسب]] ہے۔ متناسبیت مستقل، [[ایواگاڈرو مستقل]] کے معکوس ہے۔
بین الاقوامی نظام اکائیات میں شے کی مقدار کی اکائی [[مول]] ہے۔
111,622

ترامیم