"ام کلثوم بنت علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 160:
عمرو بن دینار البصری: وھو مولی آل زبیر، قال احمد بن حنبل: ضعیف قال ابن معین: ذاھب یعنی متروک، وقال مرة: لیس بشئ وقال النسائی: ضعیف<ref>میزان الاعتدال جلد 3 صفحہ 259، سلسلہ 6366</ref>
یہ تھے پہلے سلسلہ روایت کے راویان۔ ایک بھی ان میں قابل قبول نہیں ہے۔
 
دوسری راویت کے راویان پر غور کریں۔
 
ابن وہب یعنی عبداللہ بن وہب بن مسلم،<ref>میزان العتدال ج2 ص 521 سلسلہ 4677</ref>ان کی سال پیدائش [[125ھ]] ہے اور سال وفات [[197ھ]]۔ یہ اس موضوع حدیث کے راویان میں ہیں کہ [[رسول اللہ|محمد بن عبد اللہ]] نے بھول کر چار رکعت نماز کو کم کر دیا اور جب [[ذی الیدین]] نے تصدیق کی تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سجدہ سہو کیا۔ <ref>صحیح مسلم کتاب المساجد و المواضع جلد5 صفحہ 76</ref>۔ اور [[امام نووی]] نےشرح میں لکھا کہ ذی الیدین غزوہ بدر میں شہید ہو چکے تھے اس لئے یہ حدیث موضوع ہے۔
 
== مزید دیکھیے ==