"سلطان حسین مرزا بایقرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:ہرات کی شخصیات)
{{کام جاری}}{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
'''ابوالغازی''' '''سلطان حسین مرزا بایقرا''' (پیدائش: [[جون]] [[1438ء]]— وفات: [[4 مئی]] [[1506ء]]) [[تیموری سلطنت]] کی [[ہرات]] میں شاخ کا حکمران تھا جس نے [[1469ء]] سے [[4 مئی]] [[1506ء]] تک حکومت کی۔ سلطان حسین مرزا بایقرا [[ہرات]] میں [[تیموری سلطنت]] کی فرمانروائی کا آخری حکمران تھا جس کے بعد [[ہرات]] سے [[سلطنت تیموری|تیموریوں]] کی حکومت ختم زوال پزیر ہوتے ہوئے ختم ہو گئی۔ سلطان بایقرا کی سیاسی و ذاتی زندگی کسی حد تک [[ظہیر الدین محمد بابر]] کی زندگی سے مشابہت رکھتی ہے۔
 
<br />
 
== نام و نسب ==
 
== ابتدائی حالات ==
 
== مزید دیکھیے ==
* [[عبد الرحمٰن جامی|مولانا عبدالرحمٰن جامی]]
* [[کمال الدین بہزاد]]
*[[تیموری سلطنت]]
 
== حوالہ جات ==