"سلطان حسین مرزا بایقرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
 
== نام و نسب ==
سلطان حسین مرزا بایقرا کا نسب [[امیر تیمور]] تک پہنچتا ہے جس کی نسبت وہ تیموری تھا۔ نسب یوں ہے: حسین مرزا بایقرا بن غیاث الدین منصور مرزا بن بایقرا مرزا بن [[عمر شیخ مرزا]] بن [[امیر تیمور]]۔ سلطان حسین مرزا کی والدہ فیروزہ بیگم [[امیر تیمور]] کے بیٹے [[میران شاہ]] کی پڑپوتی اور پڑنواسی تھی۔ اِس طرح دونوں اطراف سے سلطان حسین مرزا تیموری نسب سے تھا۔
 
== ابتدائی حالات ==