"سلطان حسین مرزا بایقرا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 5:
 
== نام و نسب ==
سلطان حسین مرزا بایقرا کا نسب [[امیر تیمور]] تک پہنچتا ہے جس کی نسبت وہ تیموری تھا۔ سلطان کا نام حسین مرزا اور کنیت ابوالغازی تھی۔ عوام میں نام سلطان بایقرا تھا جو اُس کے دادا کے بایقرا مرزا کے نام پر تھا۔ نسب یوں ہے: حسین مرزا بایقرا بن غیاث الدین منصور مرزا بن بایقرا مرزا بن [[عمر شیخ مرزا]] بن [[امیر تیمور]]۔ سلطان حسین مرزا کی والدہ فیروزہ بیگم [[امیر تیمور]] کے بیٹے [[میران شاہ]] کی پڑپوتی اور پڑنواسی تھی۔ اِس طرح دونوں اطراف سے سلطان حسین مرزا تیموری نسب سے تھا۔<ref>[[ظہیر الدین بابر]]: [[تزک بابری|بابر نامہ]]، صفحہ 256۔</ref>
 
== ابتدائی حالات ==