"افغانستان میں سوویت جنگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستان میں اشتراکیت مخالف+زمرہ:پاکستان میں دہشت گردی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 41:
 
1978 ء کے صور انقلاب کے بعد 27اپریل  1978 میں عوامی جمہوریہ افغانستان کا قیام عمل میں لایا گیا۔ انقلابی حکومت نے افغانستان میں ایک غریب دوست  اور   کسان دوست  سوشلسٹ معاشی ایجنڈا متعارف کرایا۔  اس حکومت کے  سوویت یونین کے ساتھ قریبی روابط تھے۔  5 دسمبر 1978 کو سوویت یونین اور افغانستان کے درمیان دوستی کے ایک معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
سوشلزم کے بڑھتے ہوئے قدموں سے امریکی سامراج کو خطرہ تھا۔ سی آئی اے کی تاریخ کا سب سے مہنگا ترین آپریشن سائیکلون شروع کر کے دہشت گردوں کی تربیت کی گئی ۔ پاکستان کی جرنیل شاہی امریکی ڈالر لے کر دہشت گردوں کو تیار کرنے میں معاون کا کردار ادا کرتی رہی۔ جولائی میں آپریشن سائیکلون کا آغاز کیا گیا اور دہشت گردی کا آغاز کیا گیا، جس کا جواب دینے کے لئے دسمبر میں افغان حکومت کی دعوت پر روس کو مداخلت کرنا پڑی ۔ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک حالیہ بیان جاری کیا ہے جس میں ان کا موقف ہے کہ افغانستان میں روس کی مداخلت درست تھی کیوں کہ دہشت گرد یو ایس ایس آر کی سرحدوں کو عبور کر رہے تھے۔
 
== بین الاقوامی رد عمل ==