"مختار مسعود" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
 
== ولادت ==
مختار مسعود کی تاریخِ پیدائش اور مقامِ پیدائش کے بارے میں بہت مغالطے رہے ہیں۔ کسی نے ان کا سالِ پیدائش 1918ء لکھا تو کسی نے 1928ء۔ کسی نے علی گڑھ کو ان کی جائے پیدائش قرار دیا تو کسی نے انہیں گجرات(پنجاب) میں اتارا، لیکن پنجاب یونیورسٹی میں لکھے گئے ایک حالیہ تحقیقی مقالے سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مختار مسعود 15دسمبر 1926ء کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے۔ دراصل مختار مسعود صاحب نے خود اپنی تاریخِ پیدائش اور جائے پیدائش کو کبھی کوئی اہمیت نہیں دی، بلکہ ایک طرح سے ان باتوں کو بالکل ہی نظر انداز کر دیا۔ مقامِ پیدائش کے مغالطے کی ایک وجہ تو یہ تھی کہ مختار مسعود کے والد، معروف اقبال شناس اور معاشیات کے استاد پروفیسر [[شیخ عطاء اللہ]] کا تعلق ضلع گجرات کے شہر جلال پور جٹاں سے تھا، وہ وہیں 1896ء میں پیدا ہوئے تھے۔ شیخ عطاء اللہ 1929ء میں علی گڑھ میں معاشیات کے پروفیسر بنے تو علی گڑھ میں سکونت پزیر ہو گئے۔
<ref>’’لوحِ ایام‘‘ پر نقش ’’آوازِ دوست‘‘  کا ’’سفرنصیب‘‘ ہوا (ڈاکٹر رؤف پاریکھ) – (روزنامہ جنگ 19 اپریل2017)</ref>