"جمیل جالبی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیتمصنف/عربی
| birth_name =محمد جمیل خان
| جمیل جالبی =
| birth_date = {{birth date|1929|06|12}}ء
| birth_place = [[علی گڑھ]]، [[برطانوی ہندوستان]]
| occupation = [[مصنف]]، [[معلم]]، [[نقاد]]، [[محقق]]
| nationality = {{پرچم تصویر|پاکستان}}[[پاکستانی]]
| religion = اسلام
| ethnicity = [[مہاجر]]
| language =[[اردو]]
| education = ایل ایل بی، [[ایم اے]] ([[اردو]])، [[پی ایچ ڈی]]، ڈی لٹ
| alma_mater = [[سندھ یونیورسٹی]]
| fields = [[نثر]]
| genre = [[تنقید]]، [[تحقیق]]، [[لسانیات]]، [[ترجمہ]]
| subject =
| workplaces = [[کراچی یونیورسٹی]]، [[اردو لغت بورڈ]]، [[مقتدرہ قومی زبان]]
| notableworks = ارسطو سے ایلیٹ تک
تاریخ ادب اردو
پاکستانی کلچر:قومی کلچر کی تشکیل کا مسئلہ
قومی زبان یک جہتی نفاذ اور مسائل
| influences =
| influenced =
| awards = [[ستارۂ امتیاز]]
[[ہلال امتیاز]]
داؤد ادبی انعام
محمد طفیل ادبی ایوارڈ
یونیورسٹی گولڈ میڈل
کمال فن ایوارڈ
| signature =
| website =
| portaldisp =
| students =

'''ڈاکٹر جمیل جالبی''' {{دیگر نام|انگریزی=''Jameel Jalibi''}}، (پیدائش: [[12 جون]] [[1929ء]]— وفات: [[18 اپریل]] [[2019ء]]) [[پاکستان]] کے نامور اردو [[نقاد]]، ماہرِ [[لسانیات]]، ادبی مؤرخ، سابق وائس چانسلر [[کراچی یونیورسٹی]]، چیئرمین مقتدرہ قومی زبان (موجودہ نام [[ادارہ فروغ قومی زبان]]) اور صدر اردو لُغت بورڈ تھے۔ آپ کا سب سے اہم کام ''قومی انگریزی اردو لغت'' کی تدوین اور ''تاریخ ادب اردو''، ''ارسطو سے ایلیٹ تک''، ''پاکستانی کلچر:قومی کلچر کی تشکیل کا مسئلہ'' جیسی اہم کتاب کی تصنیف و تالیف ہے۔