"انورٹر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 32:
 
==مائیکرو انورٹر==
اسٹرنگ انورٹر کے برعکس مائیکرو انورٹر صرف ایک سولر پینل کی ڈی سی کو اے سی میں تبدیل کرتا ہے اور اسی سولر پینیل کے نیچے نصب ہوتا ہے۔ ایسے بہت سارے سولر پینیل ایک دوسرے کے ساتھ متوازی (parallel) جوڑے جا سکتے ہیں کیونکہ ہر انورٹر دوسرے انورٹر سے فیز ایڈجسٹمنٹ (synchronization) کی صلاحیت رکھتا ہے۔ (پٹرول، ڈیزل اور گیس سے چلنے والے جنریٹر یہ صلاحیت نہیں رکھتے۔) اس طرح سولر پینل سے نکلنے والے تاروں میں ڈی سی کی بجائے اے سی کرنٹ ہوتا ہے اور کچھ سولر پینیل پر سایہ ہونے کے باوجود بہتر مقدار میں بجلی حاصل ہوتی ہے۔ لیکن مائیکرو انورٹر کی قیمت زیادہ ہوتی ہے۔
[[File:Enphase M190.jpg|thumb|upright=1.35|ایک سولر پینیل کے نیچے نصب مائیکروانورٹر۔]]