"نوری سیلان" کے نسخوں کے درمیان فرق

4 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں
 
م (خودکار: خودکار درستی املا ← اور؛ تزئینی تبدیلیاں)
'''نوری سیلان''' <small>{{دیگر نام|انگریزی= luminous flux}}</small> [[ضیا پیمائی]] میں نوری سیلان یا نوری طاقت [[روشنی]] کی [[طاقت]] کے ادراک کی [[پیمائش]] ہے۔ یہ [[اشعاعی سیلان|اشعاعی سیلان (radiant flux)]] سے مختلف ہے جس میں [[برق مقناطیسی اشعاع]] (بشمول [[زیریں سرخ]]، [[بالا بنفشی]]، اور [[مرئی روشنی]]) کی کی کل طاقت کی پیمائش کی جاتی ہے۔ اس میں انسانی آنکھ کی مختلف [[طول موج]] کی روشنی کے لیے بدلتی ہوئی حساسیت کے مطابق نوری سیلان کو ڈھالا جاتا ہے۔
سادہ الفاظ میں نوری سیلان کسی خاص ذریعے سے دیدنی توانائی کی ترسیل کی شرح وقت کو کہتے ہیں جسے عموماً [[نورانیہ]] ([[لیومن]]) میں ظاہر کیا جاتا ہے۔
== اکائیاں ==
[[بین الاقوامی نظام اکائیات]] میں نوری سیلان کی [[اکائی]] [[نورانیہ]] ([[لیومن|لیومن (lumen)) ہے۔ جسے (lm) سے ظاہر کیا جاتا ہے۔
111,622

ترامیم