"نوٹرے ڈیم کیتھیڈرل" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نوٹرے ڈیم پیرس کیتھیڈرل''' (فرانسیسی: Cathédrale Notre Dame de Paris) فرانس کے شہر پیرس میں گیارہویں صدی عیسوی کا ایک تاریخی چرچ جو فرانس کی قومی اور ثقافتی یادگار کی حیثیت اختیار کر چکا ہے۔ یہ چرچ دریائے سین کے جزیرے سیتہ کے بیچ پیرس کے چوتھے ضلعے میں واقع ہے۔ ہر سال 13 ملین افراد اس کی زیارت کو آتے ہیں۔<ref>{{cite web|url = http://notredamedeparis.fr/Cathedral-figures|title = [Notre-Dame de Paris] Cathedral figures|accessdate = 07-03-7 مارچ 2009|language = انگریزی}}</ref>
==حوالہ جات==
{{حوالہ جات}}