"حنبلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 15:
 
=== فتاوی صحابہ ===
کسی صَحابی کا فَتْویٰ مل جانے کے بعد اس کی مخالفت کسی اور صحابی سے نہ ملتی تو فتویٰ اس کے مطابق دیتے۔ ایسے فتویٰ کو اجماع تو نہ کہتے بلکہ یہ فرمایا کرتے: ”اس کے بارے میں مجھے کسی ایسی بات کا علم نہیں جو اس صحابی کی بات کو رد کرتی ہو۔“ اس نوع کا کوئی فتویٰ امام احمد کو بھی اگر مل جاتا تو کسی کے عمل، رائے یا قیاس پر اسے مقدم نہیں کرتے تھے۔<ref>ادریس زبیر، فقہ اسلامی ایک تعارف ایک تجزیہ، ص 172</ref>
 
=== اقوال صحابہ کا چناؤ ===
=== حدیث مرسل ===