"بھارت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 256:
=== زبانیں ===
بھارت میں 1000 سے زائد [[نسلی گروہ]] ہیں جو ہزار سے زائد زبانیں بولتے ہیں۔۔ دنیا کے چاروں بڑے [[خاندانہائے زبان]] ([[دراوڑی زبانیں]]، [[ہند-یورپی زبانیں]]، [[جنوبی ایشیائی زبانیں]]، [[چینی۔تبتی زبانیں]]) بھارت میں موجود ہیں۔
بھارت دو اہم زبانی خاندان ([[ہند آریائی زبانیں]] اور [[دراویدی زبانیں]]) کی جائے پیدائش ہے۔ اول کو 74 فیصد اور دوم کو 24 فیصد آبادی بولتی ہے۔ دیگر زبانوں میں [[جنوبی ایشیائی زبانیں]]، [[چینی تبتی زبانیں]] جیسے لسانی خاندان شامل ہیں۔ {{sfn|Ottenheimer|2008|p = 303}} [[ہندی زبان]] سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان ہے۔{{sfn|Mallikarjun|2004}} {{sfn|Ottenheimer|2008|p = 303}}
 
=== مذہب ===