"جلال الدین محمد اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 103.255.6.88 (تبادلۂ خیال) کی 1 ترمیم کا آخری نسخے کی جانب استرجع Muhammad Umair Mirza۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
|religion =[[اسلام]]، [[دین الٰہی]]
}}
'''جلال الدین اکبر''' : [[سلطنت مغلیہ]] کے تیسرے فرماں روا ([[بابر اعظم]] اور [[ہمایوں]] کے بعد)، ہمایوں کابیٹا تھا۔ ہمایوں نے اپنی جلاوطنی کے زمانے میں [[سندھ]] کے تاریخی شہر [[دادو]] کے قصبے "[[پاٹ]]" کی عورت [[حمیدہ بانو بیگم|حمیدہ بانو]] سے شادی کی تھی۔ اکبر اُسی کے بطن سے [[1542ء]] میں [[سندھ]] میں [[عمر کوٹ]] کے مقام پر پیدا ہوا۔ [[ہمایوں]] کی وفات کے وقت اکبر کی عمر تقریباً چودہ برس تھی اور وہ اس وقت اپنے اتالیق [[بیرم خان]] کے ساتھ کوہ شوالک میں [[سکندر سوری]] کے تعاقب میں مصروف تھا۔ باپ کی موت کی خبر اسے [[کلانور]] ضلع [[گروداسپور]] (مشرقی پنجاب) میں ملی۔ [[بیرم خان]] نے وہیں اینٹوں کا ایک چبوترا بنوا کر اکبر کی رسم تخت نشینی ادا کی اور خود اس کا سرپرست بنا۔ تخت نشین ہوتے ہی چاروں طرف سے دشمن کھڑے ہو گئے۔ [[ہیموں بقال]] کو [[پانی پت]] کی دوسری لڑائی میں شکست دی۔ مشرق میں [[عادل شاہ سوری]] کو کھدیڑا۔ پھر اس نے اپنی سلطنت کو وسعت دینی شروع کی۔
 
[[1556ء]] میں [[دہلی]]، [[آگرہ]]، [[پنجاب]] پھر [[گوالیار]]، [[اجمیر]] اور [[جون پور]] بیرم خان نے فتح کیے۔ [[1562ء]] میں [[مالوہ]]، [[1564ء]] میں گونڈدانہ، [[1568ء]] میں چتوڑ، [[1569ء]] میں رنتھمپور اور النجر، [[1572ء]] میں [[گجرات (بھارت)|گجرات]]، [[1576ء]] میں [[بنگال]]، [[1585ء]] میں [[کابل]]، [[کشمیر]] اور [[سندھ]]، [[1592ء]] میں [[اڑیسہ]]، [[1595ء]] میں [[قندہار]] کا علاقہ، پھر احمد نگر، اسیر گڑھ اور دکن کے دوسرے علاقے فتح ہوئے اور اکبر کی سلطنت بنگال سے [[افغانستان]] تک اور [[کشمیر]] سے دکن میں دریائے [[گوداوری]] تک پھیل گئی۔
سطر 9:
 
اکبر کا دین الٰہی کافی مقبول ہوا جس کی وجہ اس میں میانہ روی کی موجودگی تھی۔
 
== تاریخ ==