Difference between revisions of "عمر البشیر"

no edit summary
m (BukhariSaeed نے رجوع مکرر ہٹا کر صفحہ عمر حسن احمد البشیر کو عمر البشیر کی جانب منتقل کیا)
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
 
عمرالبشیر'''عمر البشیر''' (پیدائش، 1 جنوری 1944ء) جن کا پورا نام عمر حسن احمد البشیر ہے۔ [[سوڈان]] کی [[نیشنل کانگریس (سوڈان)|نیشنل کانگریس]] کے سربراہ اور سوڈان کے ساتويں صدر رہے ہیں۔ 1956 میں سوڈان کی آزادی کے بعد سے اب تک عمر حسن البشیر کو طویل ترین عرصے تک صدارت کے عہدے پر فائز رہنے کا اعزاز حاصل ہے، انہوں نے یہ منصب 16 اکتوبر 1993 کو سنبھالا تھا۔
عمرالبشیر اپریل 2015ء میں دوسری بار اس عہدے کے لیے منتخب ہوئے۔ 1989ء میں سوڈانی فوج کے ایک بریگیڈیئر کے طور پر عمر البشیر جنوب میں باغیوں کے ساتھ مذاکرات شروع ہونے کے بعد وزیر اعظم [[صادق المہدی]] کی جمہوری طور پر منتخب حکومت کو معزول کرنے والے فوجی گروہ میں شریک تھے۔<ref name=reuters-factbox>{{cite news|url= http://www.reuters.com/article/topNews/idUKL1435274220080714|title=FACTBOX – Sudan's President Omar Hassan al-Bashir|publisher=[[Reuters]]|accessdate=JulyJul 16, 2008|date=JulyJul 14, 2008| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223026/https://www.reuters.com/article/uk-warcrimes-sudan-bashir-profile/factbox-sudans-president-omar-hassan-al-bashir-idUKL1435274220080714 | archivedate = 25 دسمبرDec 2018}}</ref> اس کے بعد سے، انہیں تین بار منتخب صدر ہونے کے باوجود غبن کرنے کرنے کے الزام کا سامنا رہا ہے<ref name="news.bbc.co.uk">{{cite web|url=http://news.bbc.co.uk/2/hi/africa/8645661.stm|title=BBC News - Dream election result for Sudan's President Bashir|publisher=|accessdate=17 DecemberDec 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223024/http://news.bbc.co.uk/2/hi/africa/8645661.stm | archivedate = 25 دسمبرDec 2018}}</ref>۔ مارچ 2009ء میں پہلی بار البشیر پر [[بین الاقوامی عدالت جرائم]] میں دارفر میں مبینہ طور پر بڑے پیمانے پر قتل کی ہدایات دینے، عصمت دری کرنے اور شہریوں کی املاک لوٹنے کا حکم دینے کا الزام لگایا گيا۔<ref>{{cite web|url=http://www.unitedhumanrights.org/genocide/genocide-in-sudan.htm|title=Genocide in Darfur - United Human Rights Council|work=United Human Rights Council|accessdate=17 DecemberDec 2014| archiveurl = http://web.archive.org/web/20181225223027/http://www.unitedhumanrights.org/genocide/genocide-in-sudan.htm | archivedate = 25 دسمبرDec 2018}}</ref>
 
== صدارت کے عہدے سے استعفیٰ ==
سوڈان میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر عمر حسن کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ 11 اپریل 2019 کو عمر حسن البشیر نے شدید عوامی احتجاج کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا جس کے بعد تقریباً تین دہائی پر محیط اُن کے اقتدار کا خاتمہ ہو گیا اور فوج نے امور مملکت سنبھال لیے۔ گزشتہ 6 روز سے صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجاً ہزاروں افراد آرمی ہیڈ کوارٹر کے باہر جمع تھے جس کے بعد عمر حسن البشیر صدارت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
 
== صدارت کے عہدے سے استعفیٰاستعفی ==
سوڈان میں اشیاء خور و نوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوام سراپا احتجاج تھے اور ان کا مطالبہ تھا کہ صدر عمر حسن کو عہدے سے ہٹایا جائے۔ 11 اپریل 2019 کو عمر حسن البشیر نے شدید عوامی احتجاج کے بعد عہدے سے استعفیٰاستعفی دے دیا جس کے بعد تقریباً تین دہائی پر محیط اُن کے اقتدار کا خاتمہ ہو گیا اور فوج نے امور مملکت سنبھال لیے۔ گزشتہ 6 روز سے صدر عمر حسن البشیر کے خلاف احتجاجاً ہزاروں افراد آرمی ہیڈ کوارٹر کے باہر جمع تھے جس کے بعد عمر حسن البشیر صدارت کے عہدے سے استعفیٰاستعفی دے دیا۔
 
== مزید دیکھیے ==
{{حوالہ جات}}
 
{{عرب لیگ کے رکن ممالک کے رہنماہان}}
[[زمرہ:1944ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]