"تھیلیسیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 10:
[[تصویر:autorecessive.svg|تصغیر|بائیں|ہر بچے میں 23 [[کروموزوم]] باپ سے آتے ہیں اور 23 ماں سے۔ اگر باپ ماں دونوں تھیلیسیمیا مائینر کے حامل ہوں تو ان کے 25 فیصد بچے تھیلیسیمیا میجر کا شکار ہو سکتے ہیں]]
== تھیلیسیمیا مائینر ==
تھیلیسیمیا مائینر کی وجہ سے [[مریض]] کو کوئی تکلیفتکلیف، پریشانی یا شکایت نہیں ہوتی نہ اس کی [[زندگی]] پر کوئی خاص اثر پڑتا ہے۔ ایسے لوگ کیریئر (carrier) کہلاتے ہیں۔ علامات و شکایات نہ ہونے کی وجہ سے ایسے لوگوں کی [[تشخیص]] صرف [[لیبارٹری]] کے ٹیسٹ سے ہی ہو سکتی ہے۔ ایسے لوگ نارمل زندگی گزارتے ہیں مگر یہ لوگ تھیلیسیمیا اپنے بچوں کو منتقل کر سکتے ہیں۔ تھیلیسیمیا مائینر میں مبتلا بیشتر افراد اپنے جین کے نقص سے قطعاً لاعلم ہوتے ہیں اور جسمانی، ذہنی اور جنسی لحاظ سے عام لوگوں کی طرح ہوتے ہیں اور نارمل انسانوں جتنی ہی عمر پاتے ہیں۔
 
تھیلیسیمیا مائینر میں مبتلا خواتین جب حاملہ ہوتی ہیں تو ان میں [[خون]] کی کمی واقع ہو سکتی ہے۔