"تھیلیسیمیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 35:
 
== احتیاطی تدابیر ==
* تھیلیسیمیا مائینر یا میجر کے افراد کی آپس میں [[شادی]] نہیں ہونی چاہیے۔ جن خاندانوں میں یہ مرض موجود ہے ان کے افراد کو اپنے خاندان میں شادی نہیں کرنی چاہیے۔
* اگر ایسے افراد شادی کر چکے ہوں تو وہ بچے پیدا کرنے سے پہلے ماہرین سے ضرور مشورہ کریں۔
* اگر ایسے افراد شادی کر چکے ہوں اور [[حمل]] ٹھہر چکا ہو تو حمل کے دسویں ہفتے میں بچے کا تھیلیسیمیا کا ٹیسٹ کروایں۔
 
== تشخیص ==