"تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر" کے نسخوں کے درمیان فرق

(←‏Khowar Wikipedia: نیا قطعہ)
 
امین بھائی پیر جسٹس محمد کرم شاہ الازھری صاحب کے کھوار مضمون میں تاریخ پیدائیش اور عمر درست نہیں ہے پلیز اس [https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw/پیر_محمد_کرم_شاہ]کو ٹھیک کرنے میں میری مدد کیجیے گا، نوازش ہوگی--[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 04:36، 18 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])
: امین بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 05:50، 22 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])
2,949

ترامیم