"برقناطیسیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 6:
 
== برقناطیسی قوّت ==
[[طبیعیات]] میں، '''[[برقناطیسی''' (برقی مقناطیسی) '''قوت]]''' <small>(electromagnetic force)</small>، ایک قوت جو [[برقناطیسی میدان]] باردار زرّات پر ڈالتا ہے یا ایک قوت جو دو مختلف بار والے زرّات (یا مخالف مقناطیسی قطبین) کو کھینچتی اور ایک جیسے بار والے زرّات (یا یکساں مقناطیسی قطبین) کو دفع کرتی ہے۔ مزید سلیس تعریف اِس کی ‘‘باردار اجسام کے درمیان عمل کرنے والی قوّت’’ کے کی جاسکتی ہے۔
 
یہ برقناطیسی قوّت ہی ہے جو [[جوہر|ایٹم]] میں [[برقیہ|برقیے]] اور [[اولیہ (جوہر)|اولیے]] کو یکجا رکھتی ہے اور جو [[جوہر]]وں کو [[سالمہ]] بنانے کے لیے اکٹھا رکھتی ہے۔
 
== برقناطیسیت ==
علم طبیعیات میں برقناطیسیت یا برقی مقناطیسیت (electromagnetism) دراصل برقناطیسی میدان کے مطالعے کو کہا جاتا ہے۔ برقناطیسی میدان ایک ایسا میدان ہوتا ہے کہ جو اس تمام فضاء کا احاطہ کیے ہوئے ہوتا ہے جو کسی بھی ایسے ذرے کے گرد پائی جاتی ہے جو برقی طور پر بار دار کیفیت کا حامل ہو۔ جبکہ بذات خود یہ میدان اس باردار ذرے (charged particle) کے وجود اور حرکات سے متاثر ہوتا ہے۔