"برقناطیسیت" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 8:
[[طبیعیات]] میں، '''[[برقناطیسی قوت]]''' <small>(electromagnetic force)</small>، ایک قوت جو [[برقناطیسی میدان]] باردار زرّات پر ڈالتا ہے یا ایک قوت جو دو مختلف بار والے زرّات (یا مخالف مقناطیسی قطبین) کو کھینچتی اور ایک جیسے بار والے زرّات (یا یکساں مقناطیسی قطبین) کو دفع کرتی ہے۔ مزید سلیس تعریف اِس کی ‘‘باردار اجسام کے درمیان عمل کرنے والی قوّت’’ کے کی جاسکتی ہے۔
 
یہ برقناطیسی قوّت ہی ہے جو [[جوہر|ایٹم]] میں [[برقیہ|برقیے]] اور [[اولیہ (جوہر)|اولیے]] کو یکجا رکھتی ہے اور جو [[جوہر]]وں کو [[سالمہ]] بنانے کے لیے اکٹھا رکھتی ہے۔
 
== برقناطیسیت ==