حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 77:
امین بھائی پیر جسٹس محمد کرم شاہ الازھری صاحب کے کھوار مضمون میں تاریخ پیدائیش اور عمر درست نہیں ہے پلیز اس [https://incubator.wikimedia.org/wiki/Wp/khw/پیر_محمد_کرم_شاہ]کو ٹھیک کرنے میں میری مدد کیجیے گا، نوازش ہوگی--[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 04:36، 18 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])
: امین بھائی کھوار ویکپیڈیا [https://incubator.wikimedia.org/w/index.php?title=Wp/khw/%D8%A2%D9%88%DB%8C%D9%84%D9%88_%D8%B5%D9%81%D8%AD%DB%81&redirectfrom=infopage] منظوری کے آخری مراحل میں ہے ہمیں کچھ تکنیکی امور مثلاً ماڈیول، سانچہ، انفو باکس اور دیکر تکنیکی امور کی انجام دہی کے سلسلے میں دشواری کا سامنا ہے آپ جیسے تجرہ کار شخصیت کی بطور ایڈمن کچھ عرصے کے لیے خدمات کی ضرورت ہے ویکیپیڈیا کی منظوری کے بعد ہم آپ کو تکلیف نہیں دیں گے، اگر آپ کی اجازت کو تو آپ کا نام بطور ٹیسٹ ایڈمن تجویز کردوں؟ آپ کی مہربانی کی منتظر، --[[User_talk:Rachitrali|Rachitrali]] 05:50، 22 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])
:: بھائی مجھے ٹسٹ ایڈمن بن کر بہت خوشی ہوتی لیکن وقت کی بہت قلت ہے۔ آپ اردو ویکیپیڈیا پر ہی میری شراکتیں دیکھ کر اندازہ کر سکتے ہیں کہ آج کل میں یہاں بھی ٹائم نہیں دے پا رہا۔ اگر میں کچھ کر سکا تو بغیر ایڈمن بنے ہی کر دوں گا۔ اس لیے برائے کرم ایڈمن وغیرہ آپ خود بن جائیں یا وہ شخص بنے جو کچھ ٹائم بھی دے سکے۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 06:13، 23 اپریل 2019ء ([[UTC|م ع و]])