"اوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1۔\2؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 44:
}}
 
'''او{{پیش}}چ''' یا [[اوچ شریف|او{{پیش}}چ شریف]]، [[پنجاب]] میں واقع ہے۔ یہ [[بہاولپور]] سے تقریباً 75کلومیٹر(42 میل)دور مغرب کی جانب [[پنجند]] سے 16 کلومیٹر (10میل) کے فاصلے پر واقع ایک تاریخی شہر ہے۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ یہ شہر 500 سال قبل مسیح قائم ہوا۔ [[محمد بن قاسم]] نے یہ شہر فتح کیا اور اسلامی حکومت میں یہ شہر اسلامی تعلیم کا مرکز رہا۔ یہاں بہت سے صوفیا کے مزارات ہیں۔اوچ شریف کی تاریخی حیثیت ملتان سے بھی پہلے کی ہے.ہے۔ اس تاریخی قصبہ میں بہت سے بزرگان دین کے مزارات واقع ہیں جہاں ہر وقت زائرین کی ایک کثیر تعداد حاضری کا شرف حاصل کرتی ہے.ہے۔ اس کے علاوہ غیر ملکی سیاح بھی اس کی تاریخی اہمیت کے پیش نظر اس جگہ کو خاص طور پر دیکھنے آتے ہیں.ہیں۔ بہت سے بزرگان دین کے مزارات اس قصبہ میں ہیں ان میں سے چند ایک درج زیل ہیں
 
حضرت مخدوم سید جلال الدین حیدر شرخپوش بخاری
 
حضرت مخدوم سید مخدوم جہانیاں جہاں گشت بخاری
 
حضرت مخدوم سید فضل الدین لاڈلا بخاری (حضرت مخدوم جہانیاں جہاں گشت کے پوتے اور عظیم خاندان دیوان صاحبان بخاری کے جد امجد ہیں)
 
حضرت مخدوم سید صدرالدین راجن قتال بخاری
 
{{نامکمل}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/اوچ»