"نیوٹرینو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 50:
 
[[تعدیلہ|نیوٹرون]] کی ایجاد سے بھی پہلے [[ولف گینگ پاولی]] نے 1930 میں یہ مفروضہ پیش کیا تھا کہ ایک ایسا ذرہ ہو سکتا ہے جو ابھی تک ایجاد نہیں ہو سکا ہے اور جو [[بیٹا تنزل]] (beta decay) میں پروٹون اور الیکٹرون کے ساتھ ہی وجود میں آتا ہے کیونکہ بیٹا تابکاری میں اس ذرے کے بغیر [[توانائی]] (energy)، [[مومنٹم]] اور [[غزل (طبیعیات)|غزل(spin)]] کی بقا کی وضاحت کرنا ممکن نہ تھا۔<br/>
بعد میں یہ بات سچ ثابت ہوئی اور 1956 میں نیوٹرینو دریافت کر لیا گیا۔ نیوٹرینو ایجاددریافت کرنے والے سائنسدانوں کو چالیس سال کے بعد 1995 میں [[نوبل انعام]] سے نوازا گیا۔
 
== اقسام ==