"تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نثر کو سلیس اور آسان کیا گیا ہے
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 28:
* جبکہ خود صوفیا، تصوف کی تعریف یوں بیان کرتے ہیں کہ؛ تصوف، اسلام کی ایک ایسی شاخ ہے کہ جس میں روحانی نشو و نما پر توجہ دی جاتی ہے۔<ref>What Is Tasawwuf [http://tasawwuf.org/basics/what_tasawwuf.htm تصوف . آرگ نامی موقع]</ref> صوفیا، تصوف کی متعدد جہتوں میں؛ اللہ کی ذات کا شعور حاصل کرنا، روحانی کیفیات اور ذکر (رسماً و جسماً) اور شریعت بیان کرتے ہیں۔
* [[دیوبند]] کے ایک عالم اور [[اشرف علی تھانوی]] صاحب کے خلیفہ کہلائے جانے والے [[محمد مسیح اللہ خان]]، تصوف کی تعریف یوں بیان کرتے ہیں کہ ؛ [[باطنیت|اعمالِ باطنی (esoteric)]] سے متعلق [[شریعت]] کا شعبہ تصوف اور سلوک کہلاتا ہے اور، [[ظاہریت|اعمالِ ظاہری (exoteric)]] سے متعلق شریعت کا شعبہ [[فقہ]] کہلاتا ہے<ref name=batin>Shariat and Tasawwuf by ''Maseehullah Khan'' [http://books.themajlis.net/node/538 مجلس . نیٹ نامی موقع پر]</ref> ایک اور دیوبندی عالم قاری محمد طیب کے الفاظ میں؛ مذہبی طور پر علمائے دیوبند مسلم ہیں، تفرقاتی طور پر یہ [[اہل سنت|اہلسنت والجماعت]] سے تعلق رکھتے ہیں، بطور [[مقلد]] یہ [[حنفی]] ہیں، [[طریقت]] میں صوفی ہیں، مدرسی طور پر یہ [[ماتریدی]] اور سلوک میں چشتی ہیں<ref name=ahyahorg>The Jamaa'at Tableegh and the Deobandis; Chapter 1.6 [http://www.ahya.org/tjonline/eng/01/06chp1.html احیاء . آرگ نامی موقع]</ref>۔
* [[برصغیر]] میں دیوبندیوںعام کے ساتھطور ساتھپر [[بریلوی مسلک|بریلوی]] بھیمکتبہ فکر کو تصوف میںیا اپنااہلسنت ایکسے مقامجوڑا رکھتےجاتا ہیںہے اورجو اسبریلی(شہر) فرقےسے کےتعلق رکھنے والے عالم بانیدین [[احمد رضا خان]] کو،بریلوی کو مجدد و امام کہتے ہیں،جنہیں [[قادریہ]] سمیت تصوف کے تیرہ دیگر فرقہ جاتسلاسل کی جانب سے خلافت حاصل تھی۔<ref>Ahmad Raza as a devout Sufi [http://www.madanipropagation.com/main/page_sufi_books_imam_ahmad_raza.html مدنی پروپیگیشن . آرگ نامی موقع]</ref>
 
: یہاں ایک دلچسپ اور قابل{{زیر}} غور بات یہ ہے تصوف پر عمل پیرا دونوں (بریلوی اور دیوبندی) [[امام ابو حنیفہ]] کے [[مقلد]] ہیں اور تصوف میں بلند درجے پر تسلیم کیے جانے والے ایک صوفی [[مولانا جلال الدین محمد بلخی رومی|جلال الدین رومی]] نے خود اس بات کا تذکرہ کیا کہ امام ابو حنیفہ اور [[امام شافعی]] کا تصوف سے کوئی تعلق نہیں۔<ref>Mawlana Jalaluddin Rumi [http://www.dar-al-masnavi.org/n.a-III-3812.html انگریزی] اور [http://www.iptra.ir/vdcjuqxheem.html فارسی]</ref>
* تصوف سے نالاں علمائے اسلام اور [[سلفی]] حضرات کی تصوف کی تعریف دیکھی جائے تو ان کے مطابق؛ تصوف، [[محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم|محمد]]{{ص}} کے بعد اسلام میں پیدا ہونے والی ایک [[بدعت]] ہے اور یہ کہ تصوف، قرآن و سنت کے مطابق نہیں ہے۔ لیکن ان میں ایسے علما بھی نظر آتے ہیں جو چند صوفیا (جیسے [[امام غزالی]]) کو تکفیر صوفیت کے دوران مُستثنٰی رکھتے ہیں۔<ref>The Necessity of a Measure of Proper Sufi education [http://www.sunnah.org/tasawwuf/scholr39.htm شيخ يوسف القرضاوی]</ref>