"تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م نثر کو سلیس اور آسان کیا گیا ہے
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 27:
[[لفظ]]، تصوف تو اصل میں خود اس پر عمل کرنے والے (یعنی صوفی) کے نام سے مشتق ہے، گویا صوفی کا لفظ تصوف سے قدیم ہے<ref name=Placeoftasawwuf>The Place of Tasawwuf in Traditional Islam [http://www.sunnipath.com/Library/Articles/AR00000144.aspx نوح حا ميم كيلير کا مقالہ]</ref>۔ رہی بات تصوف کی تعریف کی، تو مختلف نقطہ ہائے نظر رکھنے والے افراد کی جانب سے تصوف کی مختلف تعریفیں بیان کی جاتی ہیں۔ سیدھے سادھے الفاظ میں تو تصوف کی تعریف یوں بیان کرسکتے ہیں کہ تصوف، اس طریقۂ کار کو کہا جاتا ہے کہ جس پر صوفی عمل پیرا ہوتے ہیں۔
* جبکہ خود صوفیا، تصوف کی تعریف یوں بیان کرتے ہیں کہ؛ تصوف، اسلام کی ایک ایسی شاخ ہے کہ جس میں روحانی نشو و نما پر توجہ دی جاتی ہے۔<ref>What Is Tasawwuf [http://tasawwuf.org/basics/what_tasawwuf.htm تصوف . آرگ نامی موقع]</ref> صوفیا، تصوف کی متعدد جہتوں میں؛ اللہ کی ذات کا شعور حاصل کرنا، روحانی کیفیات اور ذکر (رسماً و جسماً) اور شریعت بیان کرتے ہیں۔
* [[دیوبند]] مکتبہ فکر جن پر وھابی ہونے کا الزام لگایا جاتا ہے کے ایک عالم اور [[اشرف علی تھانوی]] صاحب کے خلیفہ کہلائے جانے والے [[محمد مسیح اللہ خان]]، تصوف کی تعریف یوں بیان کرتے ہیں کہ ؛ [[باطنیت|اعمالِ باطنی (esoteric)]] سے متعلق [[شریعت]] کا شعبہ تصوف اور سلوک کہلاتا ہے اور، [[ظاہریت|اعمالِ ظاہری (exoteric)]] سے متعلق شریعت کا شعبہ [[فقہ]] کہلاتا ہے<ref name="batin">Shariat and Tasawwuf by ''Maseehullah Khan'' [http://books.themajlis.net/node/538 مجلس . نیٹ نامی موقع پر]</ref> ایک اور دیوبندی عالم قاری محمد طیب کے الفاظ میں؛ مذہبی طور پر علمائے دیوبند مسلم ہیں، تفرقاتی طور پر یہ [[اہل سنت|اہلسنت والجماعت]] سے تعلق رکھتے ہیں، بطور [[مقلد]] یہ [[حنفی]] ہیں، [[طریقت]] میں صوفی ہیں، مدرسی طور پر یہ [[ماتریدی]] اور سلوک میں چشتی ہیں<ref name="ahyahorg">The Jamaa'at Tableegh and the Deobandis; Chapter 1.6 [http://www.ahya.org/tjonline/eng/01/06chp1.html احیاء . آرگ نامی موقع]</ref>۔
* [[برصغیر]] میں عام طور پر [[بریلوی مسلک|بریلوی]] مکتبہ فکر کو تصوف یا اہلسنت سے جوڑا جاتا ہے جو بریلی(شہر) سے تعلق رکھنے والے عالم دین [[احمد رضا خان]] بریلوی کو مجدد و امام کہتے ہیں،جنہیں [[قادریہ]] سمیت تصوف کے تیرہ دیگر سلاسل کی جانب سے خلافت حاصل تھی۔<ref>Ahmad Raza as a devout Sufi [http://www.madanipropagation.com/main/page_sufi_books_imam_ahmad_raza.html مدنی پروپیگیشن . آرگ نامی موقع]</ref>