"ہامان (بائبل)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{خانہ معلومات کردار/عربی}}
پورا نام '''ہامان بن ہمداتا اجاجی''' جس کا کا ذکر [[کتاب مقدس]] کے [[عہد نامہ قدیم]] کی [[کتاب آستر]] میں ہے۔ ہامان [[اخسویرس]] بادشاہ کا وزیر تھا جس نے یہودیوں کے خلاف قتل عام کی سازش کی تھی۔ تاہم [[مردکی]] نے اپنی بھتیجی ملکہ آستر کے ذریعے اس سازش کو ناکام بنا دیا۔ جس کے بعد ہامان بن ہمداتا اجاجی کو [[پھانسی]] دے دی گئی۔