"نیوٹرون" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
درستی قواعد
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ اینڈرائیڈ ایپ ترمیم)
سطر 1:
'''نیوٹرون''' (Neutron) [[جوہر|ایٹم]] کے مرکزے (Nucleus) میں موجود ایک ذرہ ہوتا ہے۔
[[فائل:Neutron quark structure.svg|تصغیر|بائیں|250px|ہر نیوٹرون ایک اپ اور دو ڈاون [[کوارک]] سے بنا ہوتا ہے۔ اس کے برعکس ہر [[اولیہ (جوہر)|پروٹون]] میں دو اپ اور ایک ڈاون کوارک ہوتا ہے۔]]
یہ مادے کا [[بنیادی ذرہ]] ہے جس پر کوئی برقی چارج (Charge) نہیں ہوتا۔ یہ 1932 میں ایجاددریافت ہوا تھا۔ ہر نیوٹرون ایک up quark اور دو down quark سے ملکر بنا ہوتا ہے۔ نیوٹرون کے ان تینوں ذیلی ذرات پر [[نیوکلیئر قوت]] کے تین مختلف کلر چارج ہوتے ہیں۔ <br/>
تین کوارک کے مجموعے کو [[baryon]] کہتے ہیں۔ [[اولیہ (جوہر)|پروٹون]] کی طرح نیوٹرون بھی ایک بیریون ہوتا ہے۔ (اس کے برعکس ایک کوارک اور ایک اینٹی کوارک کا مجموعہ میزون کہلاتا ہے۔ بیریون اور میزون دونوں ہیڈرون کے خاندان کے رکن ہیں۔)