"ٹھگ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← لیے؛ تزئینی تبدیلیاں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:پاکستان میں جرائم
سطر 15:
|rivals =
}}
 
'''ٹھگ''' ({{lang-en|Thuggee}}; {{lang-hi|[[نیپالی زبان|نیپالی]] ठग्गी ''ṭhagī''}}; {{lang-ur|ٹھگ}}; {{lang-sa|''sthaga''}}; {{lang-sd| ٺوڳي، ٺڳ}}; {{lang-kan|ಠಕ್ಕ ''thakka''}})
وہ جرائم پیشہ لوگ جو سادہ لوح لوگوں کو دھوکا اور فریب دے کر لوٹ لیتے تھے۔ بعض اوقات یہ لوگ اپنے شکار کو جان سے مار دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔ ایسے لوگ تقریبا ہر ملک میں پائے جاتے ہیں۔ [[ہندوستان]] میں مغلوں کی سلطنت کو زوال آیا اور ملک میں طوائف الملوکی پھیل گئی تو یہاں ٹگی ایک منظم پیشہ بن گیا۔ یہ لوگ بڑی ہوشیاری سے مسافروں کو لوٹ لیاکرتے تھے۔ اگر ایک ٹھگ ناکام رہتا تو وہ اپنے شکار کو دوسرے علاقے کے ٹھگ کے ہاتھ فروخت کر دیتا۔ ان کا بڑا ہتھار رومال یا پھندا ہوتا تھا۔ جس سے وہ آناً فاناً اپنے شکار کا گلا گھونٹ کر اس کا خاتمہ کر دیتے تھے۔
سطر 55 ⟵ 54:
[[زمرہ:بھارت میں جرائم بلحاظ قسم]]
[[زمرہ:بھارتی قاتل]]
[[زمرہ:پاکستان میں جرائم]]
[[زمرہ:جرائم]]
[[زمرہ:خفیہ انجمنیں]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/ٹھگ»