"وائر گیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 107:
 
== برطانوی وائر گیج==
یہ اسٹینڈرڈ وائر گیج بھی کہلاتا ہے۔ برطانوی اسٹینڈرڈ وائر گیج میں دس نمبر کا تار لگ بھگ 2.5 ملی میٹر موٹا ہوتا ہے جبکہ امریکی وائر گیج میں دس نمبر کا تار لگ بھگ 3 ملی میٹر موٹا ہوتا ہے۔ اسی طرح جو تار امریکی وائر گیج میں 14 نمبر کا ہوتا ہے وہی برطانوی گیج میں لگ بھگ 16 گیج کا ہوتا ہے۔<ref>[https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/2/28/Gauge_Chart.pdf Gauge Chart]</ref><br>