"ویکیپیڈیا:روبہ جات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 4:
{{سرنامہ اختیارات/دھاگہ}}
[[File:Enon_robot.jpg|thumb|alt=A man is shaking hands with a bot|روبہ]]
ویکیپیڈیا میں متحرکسرگرم خودکار صارفین کو '''روبہ''' اور '''بوٹ''' کہا جاتا ہے، جو [[روبالہ]] کا مخفف ہے۔ یہ روبہ کسی متعینمخصوص [[زبان ہائے شمارندہ|شمارندیپروگرامنگ زبان]] میں لکھا جاتا ہے۔ہے تاکہ ایسے امور انجام دیے جاسکیں جو براہ راست انسانی ہاتھوں سے بمشکل یا تاخیر سے انجام پذیر ہوتے ہیں؛ مثلاً بین الویکی روابط کی درآمدگی،درآمد، مناسب زمرہ جات اور نئے صارفین کے لیے پیغام خوش آمدید کا اندراج۔اندراج وغیرہ۔ یہ روبہ جات مختلف زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں میں بکثرت استعمال ہورہے ہیں۔ ہر روبہ کا علیحدہعلاحدہ مخصوص صارف کھاتہ ہوتا ہے جہاں پر روبہ کی کارکردگی اور روبہ کے منتظم سے رابطہ کے ذرائع تحریر کیے جاتے ہیں۔ <br />
آغاز میں ہر نئے روبہ کی کارکردگی کی نگرانی ضروری ہے، تاکہ کسی بھی غلطی کے واقع ہونے پر فوراً درست کیا جاسکے۔ روبہ کے ذمہ ضروری ہے کہ ویکیپیڈیا کی [[ویکیپیڈیا:روبہ حکمت عملی|روبہ حکمت عملی]] کے شرائط پر پورا اترے۔ <br />
تمام صارفین روبہ کی کارکردگی پر نظر رکھیں اور کسی بھی طرح کیکا خطانقص پیش آنے پر روبہ کے منتظم سے رابطہ کرے۔ رابطہ کرنے پر روبہ کا منتظم جواب نہ دے اور روبہ مسلسل غلطیاں کررہا ہو تو ایسی صورت میں روبہ پر پابندی عائد کردیکر دی جائے۔<br />
تعمیر وتجربہو تجربہ کے مراحل سے کامیابی سے گذرنے کے بعد [[ویکیپیڈیا:مامورین اداری|مامور اداری]] اسے خودکار صارف کا درجہ دیتا ہے۔ اس کے بعد روبہ کی ترامیم حالیہ تبدیلیوں میں نظر نہیں آتیں۔
 
{{روبہ جات}}