"ویکیپیڈیا:روبہ جات" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← \1 رہے، پزیر؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 3:
{{اداری}}
{{سرنامہ اختیارات/دھاگہ}}
[[Fileفائل:Enon_robot.jpg|thumbتصغیر|alt=A man is shaking hands with a bot|روبہ]]
ویکیپیڈیا میں سرگرم خودکار صارفین کو '''روبہ''' اور '''بوٹ''' کہا جاتا ہے۔ یہ روبہ کسی مخصوص [[زبان ہائے شمارندہ|پروگرامنگ زبان]] میں لکھا جاتا ہے تاکہ ایسے امور انجام دیے جاسکیں جو براہ راست انسانی ہاتھوں سے بمشکل یا تاخیر سے انجام پذیرپزیر ہوتے ہیں؛ مثلاً بین الویکی روابط کی درآمد، مناسب زمرہ جات اور نئے صارفین کے لیے پیغام خوش آمدید کا اندراج وغیرہ۔ یہ روبہ جات مختلف زبانوں کے ویکیپیڈیاؤں میں بکثرت استعمال ہورہےہو رہے ہیں۔ ہر روبہ کا علاحدہ مخصوص صارف کھاتہ ہوتا ہے جہاں پر روبہ کی کارکردگی اور روبہ کے منتظم سے رابطہ کے ذرائع تحریر کیے جاتے ہیں۔ <br />
آغاز میں ہر نئے روبہ کی کارکردگی کی نگرانی ضروری ہے، تاکہ کسی بھی غلطی کے واقع ہونے پر فوراً درست کیا جاسکے۔ روبہ کے ذمہ ضروری ہے کہ ویکیپیڈیا کی [[ویکیپیڈیا:روبہ حکمت عملی|روبہ حکمت عملی]] کے شرائط پر پورا اترے۔ <br />
تمام صارفین روبہ کی کارکردگی پر نظر رکھیں اور کسی بھی طرح کا نقص پیش آنے پر روبہ کے منتظم سے رابطہ کرے۔ رابطہ کرنے پر روبہ کا منتظم جواب نہ دے اور روبہ مسلسل غلطیاں کررہا ہو تو ایسی صورت میں روبہ پر پابندی عائد کر دی جائے۔<br />
تعمیر و تجربہ کے مراحل سے کامیابی سے گذرنے کے بعد [[ویکیپیڈیا:مامورین اداری|مامور اداری]] اسے خودکار صارف کا درجہ دیتا ہے۔ اس کے بعد روبہ کی ترامیم حالیہ تبدیلیوں میں نظر نہیں آتیں۔
 
{{روبہ جات}}
{{روبہ انتظامیہ}}
{{خودکار ترمیم کاری}}
 
 
 
 
 
[[زمرہ:ویکیپیڈیا مفردات فرہنگ]]