"وائر گیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 108:
== برطانوی وائر گیج==
یہ اسٹینڈرڈ وائر گیج بھی کہلاتا ہے۔ برطانوی اسٹینڈرڈ وائر گیج میں دس نمبر کا تار لگ بھگ 2.5 ملی میٹر موٹا ہوتا ہے جبکہ امریکی وائر گیج میں دس نمبر کا تار لگ بھگ 3 ملی میٹر موٹا ہوتا ہے۔ اسی طرح جو تار امریکی وائر گیج میں 14 نمبر کا ہوتا ہے وہی برطانوی گیج میں لگ بھگ 16 گیج کا ہوتا ہے۔<ref>[https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/2/28/Gauge_Chart.pdf Gauge Chart]</ref><br>
خیال رہے کہ 4mm اور 4mm<sup>2</sup> میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ 4 ایم ایم سے مراد تار کی موٹائی یا قطر ہوتا ہے جبکہ 4mm<sup>2</sup> (جسے چار ملی میٹر اسکوائر بھی کہتے ہیں) تار کی کٹی ہوئی سطح کا رقبہ (کروس سیکشن) ہوتا ہے۔ 4mm کی موٹائی رکھنے والے تار کا رقبہ 12.56mm<sup>2</sup> ہوتا ہے۔<br>
 
 
تین انتیس (3/29) کامطلب ہوتا ہے کہ اس کیبل میں تین تار ہیں جن میں سے ہر تار کی موٹائی 0.029 انچ ہے یعنی ہر تار کا کروس سیکشن 0.41mm<sup>2</sup> ہے اور تینوں تار مل کر 1.2 ملی میٹر اسکوائر کا کروس سیکشن (رقبہ) بناتے ہیں۔ اسی طرح سات چوالیس کے کیبل میں سات تار ہوتے ہیں جن میں سے ہر تار کی موٹائی 0.044 انچ ہوتی ہے۔ سات 64 تار میں سات تار ہوتے ہیں جن میں ہر ایک کی موٹائی 0.064 انچ یعنی 1.42 ملی میٹر ہوتی ہےاور ساتوں تاروں کا مجموعی رقبہ گیارہ مربع سینٹی میٹر سے معمولی سا زیادہ ہوتا ہے۔
{| class="wikitable"
! برٹش اسٹینڈرڈ وائر گیج (SWG) !! !! !!
|-
! گیج نمبر !! موٹائی (انچ) !! موٹائی (ملی میٹر) !! رقبہ (ملی میٹر اسکوائر)
|-
| 7/0 گیج || 0.5 انچ || 12.7 ملی میٹر || 126.6768 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 6/0 گیج || 0.464 انچ || 11.786 ملی میٹر || 109.0994 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 5/0 گیج || 0.432 انچ || 10.973 ملی میٹر || 94.5671 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 4/0 گیج || 0.4 انچ || 10.16 ملی میٹر || 81.0731 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 3/0 گیج || 0.372 انچ || 9.449 ملی میٹر || 70.1231 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 2/0 گیج || 0.348 انچ || 8.839 ملی میٹر || 61.3615 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 0 گیج || 0.324 انچ || 8.23 ملی میٹر || 53.1973 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 1 گیج || 0.3 انچ || 7.62 ملی میٹر || 45.6036 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 2 گیج || 0.276 انچ || 7.01 ملی میٹر || 38.5945 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 3 گیج || 0.252 انچ || 6.401 ملی میٹر || 32.1799 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 4 گیج || 0.232 انچ || 5.893 ملی میٹر || 27.2749 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 5 گیج || 0.212 انچ || 5.385 ملی میٹر || 22.7751 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 6 گیج || 0.192 انچ || 4.877 ملی میٹر || 18.6808 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 7 گیج || 0.176 انچ || 4.47 ملی میٹر || 15.6929 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 8 گیج || 0.16 انچ || 4.064 ملی میٹر || 12.9717 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 9 گیج || 0.144 انچ || 3.658 ملی میٹر || 10.5094 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 10 گیج || 0.128 انچ || 3.251 ملی میٹر || 8.3009 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 11 گیج || 0.116 انچ || 2.946 ملی میٹر || 6.8164 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 12 گیج || 0.104 انچ || 2.642 ملی میٹر || 5.4822 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 13 گیج || 0.092 انچ || 2.337 ملی میٹر || 4.2895 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 14 گیج || 0.08 انچ || 2.032 ملی میٹر || 3.2429 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 15 گیج || 0.072 انچ || 1.829 ملی میٹر || 2.6273 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 16 گیج || 0.064 انچ || 1.626 ملی میٹر || 2.0765 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 17 گیج || 0.056 انچ || 1.422 ملی میٹر || 1.5881 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 18 گیج || 0.048 انچ || 1.219 ملی میٹر || 1.1671 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 19 گیج || 0.04 انچ || 1.016 ملی میٹر || 0.8107 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 20 گیج || 0.036 انچ || 0.914 ملی میٹر || 0.6561 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 21 گیج || 0.032 انچ || 0.813 ملی میٹر || 0.5191 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 22 گیج || 0.028 انچ || 0.711 ملی میٹر || 0.3970 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 23 گیج || 0.024 انچ || 0.61 ملی میٹر || 0.2922 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 24 گیج || 0.022 انچ || 0.559 ملی میٹر || 0.2454 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 25 گیج || 0.02 انچ || 0.508 ملی میٹر || 0.2027 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 26 گیج || 0.018 انچ || 0.4572 ملی میٹر || 0.1642 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 27 گیج || 0.0164 انچ || 0.4166 ملی میٹر || 0.1363 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 28 گیج || 0.0148 انچ || 0.3759 ملی میٹر || 0.1110 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 29 گیج || 0.0136 انچ || 0.3454 ملی میٹر || 0.0937 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 30 گیج || 0.0124 انچ || 0.315 ملی میٹر || 0.0779 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 31 گیج || 0.0116 انچ || 0.2946 ملی میٹر || 0.0682 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 32 گیج || 0.0108 انچ || 0.2743 ملی میٹر || 0.0591 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 33 گیج || 0.01 انچ || 0.254 ملی میٹر || 0.0507 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 34 گیج || 0.0092 انچ || 0.2337 ملی میٹر || 0.0429 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 35 گیج || 0.0084 انچ || 0.2134 ملی میٹر || 0.0358 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 36 گیج || 0.0076 انچ || 0.193 ملی میٹر || 0.0293 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 37 گیج || 0.0068 انچ || 0.1727 ملی میٹر || 0.0234 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 38 گیج || 0.006 انچ || 0.1524 ملی میٹر || 0.0182 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 39 گیج || 0.0052 انچ || 0.1321 ملی میٹر || 0.0137 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 40 گیج || 0.0048 انچ || 0.1219 ملی میٹر || 0.0117 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 41 گیج || 0.0044 انچ || 0.1118 ملی میٹر || 0.0098 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 42 گیج || 0.004 انچ || 0.1016 ملی میٹر || 0.0081 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 43 گیج || 0.0036 انچ || 0.0914 ملی میٹر || 0.0066 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 44 گیج || 0.0032 انچ || 0.0813 ملی میٹر || 0.0052 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 45 گیج || 0.0028 انچ || 0.0711 ملی میٹر || 0.0040 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 46 گیج || 0.0024 انچ || 0.061 ملی میٹر || 0.0029 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 47 گیج || 0.002 انچ || 0.0508 ملی میٹر || 0.0020 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 48 گیج || 0.0016 انچ || 0.0406 ملی میٹر || 0.0013 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 49 گیج || 0.0012 انچ || 0.0305 ملی میٹر || 0.0007 ملی میٹر اسکوائر
|-
| 50 گیج || 0.001 انچ || 0.0254 ملی میٹر || 0.0005 ملی میٹر اسکوائر
|}
 
==مزید دیکھیے==