"وائر گیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 107:
 
== برطانوی وائر گیج==
یہ اسٹینڈرڈ وائر گیج بھی کہلاتا ہے۔ برطانوی اسٹینڈرڈ وائر گیج میں دس نمبر کا تار لگ بھگ 2.5 ملی میٹر موٹا ہوتا ہے جبکہاور امریکی وائر گیج میں دس نمبر کا تار لگ بھگ 3 ملی میٹر موٹا ہوتا ہے۔برابر اسینہیں طرحہوتے۔ جو تار امریکی وائر گیج میں 14 نمبر کا ہوتا ہے وہی برطانوی گیج میں لگ بھگ 16 گیج کا ہوتا ہے۔<ref>[https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/2/28/Gauge_Chart.pdf Gauge Chart]</ref><br>
خیال رہے کہ 4mm اور 4mm<sup>2</sup> میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ 4 ایم ایم سے مراد تار کی موٹائی یا قطر ہوتا ہے جبکہ 4mm<sup>2</sup> (جسے چار ملی میٹر اسکوائر بھی کہتے ہیں) تار کی کٹی ہوئی سطح کا رقبہ (کروس سیکشن) ہوتا ہے۔ 4mm کی موٹائی رکھنے والے تار کا رقبہ 12.56mm<sup>2</sup> ہوتا ہے۔<br>
 
تین انتیس (3/29) کامطلب ہوتا ہے کہ اس کیبل میں تین تار ہیں جن میں سے ہر تار کی موٹائی 0.029 انچ ہے یعنی ہر تار کا کروس سیکشن 0.41mm<sup>2</sup> ہے اور تینوں تار مل کر 1.2 ملی میٹر اسکوائر کا کروس سیکشن (رقبہ) بناتے ہیں۔ اسی طرح سات چوالیس کے کیبل میں سات تار ہوتے ہیں جن میں سے ہر تار کی موٹائی 0.044 انچ ہوتی ہے۔ سات 64 تار میں سات تار ہوتے ہیں جن میں ہر ایک کی موٹائی 0.064 انچ یعنی 1.42 ملی میٹر ہوتی ہےاور ساتوں تاروں کا مجموعی رقبہ گیارہ مربع سینٹی میٹر سے معمولی سا زیادہ ہوتا ہے۔
{| class="wikitable"
! colspan=4 |برٹش اسٹینڈرڈ وائر گیج (SWG) !! !! !!
|-
! گیج نمبر !! موٹائی (انچ) !! موٹائی (ملی میٹر) !! رقبہ (ملی میٹر اسکوائر)