"وائر گیج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 110:
یہ اسٹینڈرڈ وائر گیج بھی کہلاتا ہے۔ برطانوی اسٹینڈرڈ وائر گیج اور امریکی وائر گیج برابر نہیں ہوتے۔ جو تار امریکی وائر گیج میں 14 نمبر کا ہوتا ہے وہی برطانوی گیج میں لگ بھگ 16 گیج کا ہوتا ہے۔<ref>[https://upload.wikimedia.org/wikipedia/commons/2/28/Gauge_Chart.pdf Gauge Chart]</ref><br>
خیال رہے کہ 4mm اور 4mm<sup>2</sup> میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ 4 ایم ایم سے مراد تار کی موٹائی یا قطر ہوتا ہے جبکہ 4mm<sup>2</sup> (جسے چار ملی میٹر اسکوائر بھی کہتے ہیں) تار کی کٹی ہوئی سطح کا رقبہ (کروس سیکشن) ہوتا ہے۔ 4mm کی موٹائی رکھنے والے تار کا رقبہ 12.56mm<sup>2</sup> ہوتا ہے۔<br>
{| class="wikitable"
|-
! کیبل کا نام !! رقبہ
|-
| تین انتیس || 1.28 ملی میٹر اسکوائر
|-
| سات انتیس || 2.98 ملی میٹر اسکوائر
|-
| سات چھتّیس || 4.60 ملی میٹر اسکوائر
|-
| سات چوالیس || 6.87 ملی میٹر اسکوائر
|-
| سات چونسٹھ || 14.53 ملی میٹر اسکوائر
 
|}
تین انتیس (3/29) کامطلب ہوتا ہے کہ اس کیبل میں تین تار ہیں جن میں سے ہر تار کی موٹائی 0.029 انچ ہے یعنی ہر تار کا کروس سیکشن 0.41mm<sup>2</sup> ہے اور تینوں تار مل کر 1.2 ملی میٹر اسکوائر کا کروس سیکشن (رقبہ) بناتے ہیں۔ اسی طرح سات چوالیس کے کیبل میں سات تار ہوتے ہیں جن میں سے ہر تار کی موٹائی 0.044 انچ ہوتی ہے۔ سات 64 تار میں سات تار ہوتے ہیں جن میں ہر ایک کی موٹائی 0.064 انچ یعنی 1.4262 ملی میٹر ہوتی ہےاور ساتوں تاروں کا مجموعی رقبہ گیارہساڑھے چودہ مربع سینٹیملی میٹر سے معمولی سا زیادہ ہوتا ہے۔
{| class="wikitable"
! colspan=4 |برٹش اسٹینڈرڈ وائر گیج (SWG)