"دار العلوم دیوبند" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← لا، دار العلوم؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 46:
}}
{{دیوبندی}}
ضلع [[سہارنپور]] کے ایک قصبے نانوتہ کے مولانا محمدقاسم نانوتوی نے 30 مئی 1866ء بمطابق 15 محرم الحرام 1283ھ کو دیوبند کی ایک چھوٹی سی مسجد (مسجد چھتہ) میں مدرسۃ دیوبند کی بنیاد رکھی۔ واضح رہے کہ اس نیک کام میں انہیں مولانا [[سید محمد عابد دیوبندی]] صاحب، مولانا[[ذوالفقار علی دیوبندی]] صاحب اور [[مولانا فضل الرحمن عثمانی دیوبندی]] صاحب کا عملی تعاون حاصل رہا۔
 
دارالعلومدار العلوم دیوبند نے اب تک سینکڑوں مفسر، محدث، مجاہدین، ادیب اور تلامذہ پیدا کیے ہیں جن میں مولانا محمودحسن عثمانی دیوبندی اور شبیر احمد عثمانی کے علاوہ [[مولانا اشرف علی تھانوی]]، [[عبیداللہ سندھی|مولانا عبید اللہ سندھی]]، [[مولانا حسین احمد مدنی]] اور [[انور شاہ کشمیری|علامہ سید انورشاہ کشمیری]] وغیرہ قابل ذکر ہیں ، انہی ہستیوں نے جنوبی ایشیا اور جنوبی ایشیا سے باہر اسلام کی شمع کو روشن رکھنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑی ہے۔ شمع سے شمع روشن کرنے کی یہ روایت اور سلسلہ ہنوز جاری ہے۔
 
== فضلائے دار العلوم ==
* [[محمود حسن دیوبندی|شیخ الہند مولانا محمودحسن عثمانی دیوبندی]]،
* مولانا سید احمد حسن امربھی،
* مولانا خلیل احمد سہارنپوری،
* مفتی عزیز الرحمن عثمانی،
* حکیم الامت مجددالملت [[مولانا اشرف علی تھانوی]-،
* محدث کبیر علامہ سید انورشاہ کشمیری،
* سحبان الہند مفتی [[کفایت اللہ دہلوی]]،
* مولانا سید اصغر میاں حسین دیوبندی،
* شیخ الاسلام مولانا سید [[حسین احمد مدنی]]،
* [[حکیم نصرت حسین مالٹا]]
* مولانا اعزاز علی امروہی،
* مفتی [[مہدی حسن]] شاہجہاں پوری،
* مبلغ اسلام مولانا [[محمد الیاس]] کاندھلوی،
* علامہ ابراہیم کاندھلوی،
* مولانا شبیر احمد عثمانی،
* مولانا فخرالدین احمد مراد آبادی،
* مولانا ظفر احمد عثمانی،
* مولانا سید مناظر احسن گیلانی،
فخرالاسلام مولانا حافظ محمد احمد نانوتوی سابق مہتمم دارالعلومدار العلوم دیوبند
* مصلح الامت مولانا شاہ وصی اللہ فتحپوری،
* مولانا ڈاکٹر سیدعبدالعلی حسنی (ناظم دارالعلومدار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ)
* حکیم الاسلام مولانا قاری محمدطیب دیوبندی سابق مہتمم دارالعلومدار العلوم دیوبند
* [[مفتی محمد شفیع]] عثمانی(مفتی اعظم پاکستان)،
* مولانا محمد ادریس کاندھلوی،
* مولانا بدر عالم میرٹھی،
* مولانا عبد الحفیظ بلیاوی(مصنف مصباح اللغات)،
* مولانا حفظ الرحمن سیوہاروی،
* مولانا شریف محی الدین اکرمی بھٹکلی(سابق قاضی شہر بھٹکل)،
* مفتی عتیق الرحمن عثمانی،
* [[مولانا حبیب الرحمن]] اعظمی،
* مولانا سیدمحمد میاں دیوبندی،
* مولانا محمدمنظور نعمانی،
* فقیہ الامت [[مفتی محمود]] حسن گنگوہی،
* محدث کبیر مولانا سید یوسف بنوری،
* مولانا مسیح اللہ جلال آبادی،
* مولانا سید منت اللہ رحمانی، بانی و جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاءلا بورڈ
* مفکراسلام مولانا سید ابوالحسن علی حسنی ندوی (ناظم دارالعلومدار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ)
* مرشدالامۃ مولانا سید محمدرابع حسنی ندوی (ناظم دارالعلومدار العلوم ندوة العلماء لکھنؤ)
 
* مولانا احتشام الحق تھانوی،
* مفتی محمود صاحب(سابق [[وزیر اعلیٰ پنجاب]] پاکستان)،
* مولانا ارشاد احمد قاسمی (مبلغ دار العلوم دیوبند)
* فدائے ملت مولانا سید اسعد مدنی، سابق صدر جمعیۃعلماءہند و رکن شوری دارالعلومدار العلوم دیوبند
* خطیب الاسلام مولانا محمد سالم قاسمی، سابق مہتمم دار دارالعلومالعلوم وقف دیوبند
متکلم اسلام مولانا محمداسلم قاسمی،سابق شیخ الحدیث و صدرالمدرسین ارالعلوم وقف دیوبند
* فخرالمحدثین مولانا سید انظرشاہ کشمیری،سابق شیخ الحدیث و صدرالمدرسین دارالعلومدار العلوم وقف دیوبند،
* مولانا محمدنعیم عثمانی دیوبندی، شیخ الحدیث دارالعلومدار العلوم وقف دیوبند
* مفتی خورشید عالم عثمانی دیوبندی،شیخ الحدیث دارالعلومدار العلوم وقف دیوبند
 
* مولانا [[محمد عمر]] پالن پوری،
* مولانا وحید الزماں قاسمی کیرانوی،
* مولانا سید شوکت علی نظیر صاحب (امام وخطیب [[جامع مسجد]] ممبئی،
* [[محفوظ الرحمن نامی|مولانا محفوظ الرحمن نامی]] بانی [[جامعہ مسعودیہ نور العلوم بہرائچ]]
* مولانا قاضی مجاہد الاسلام قاسمی، بانی اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
* مولانا برہان الدین سنبھلی، (شیخ ا لتفسیر[[دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ]])
مولانا محمد زکریا سنبھلی، شیخ الحدیث دارالعلومدار العلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ
* مولانا عتیق احمد قاسمی بستوی (ستاذ فقہ[[دارالعلوم ندوۃ العلماء لکھنؤ]])
* [[مولانا محمد افتخار الحق قاسمی]] سابق مہتمم[[جامعہ مسعودیہ نور العلوم بہرائچ]]
* مولانا رشید الدین حمیدی سابق صدر جمعیۃعلماء اترپردیش و مہتمم جامعہ قاسمیہ شاہی مرادآباد
* مولانا حیات اللہ قاسمی سابق صدر جمعیۃعلماء اترپردیش
* مولانا سید ارشد مدنی صدر جمعیۃعلماءہند
* مولانا حکیم محمد عبد اللہ مغیثی صدر آل انڈیا ملی کونسل
* مولانا اسرار الحق قاسمی نائب صدر آل انڈیا ملی کونسل
* مولانا اشرف علی باقوی امیر شریعت کرناٹک،
* مولانا سید محمد ولی رحمانی، جنرل سکریٹری آل انڈیا مسلم پرسنل لاءلا بورڈ
* مولانا سید محمود اسعد مدنی، جنرل سکریٹری جمعیۃعلماءہند
* مولانا مبین الحق قاسمی، سابق شیخ الحدیث مدرسہ جامع العلوم پٹکاپور کانپور
* مولانا سید نفیس اکبر قاسمی، سابق شیخ الحدیث جامعہ عربیہ ہتورا ضلع باندہ
* مولانا عبد العلیم قاسمی بھٹکلی(مدیر نقش نوایت، ونائب ناظم جامعہ اسلامیہ بھٹکل)،
* [[مفتی سعید احمد پالن پوری]] (شیخ الحدیث و صدرالمدرسین دارالعلومدار العلوم دیوبند)
* مولانا محمد شفیع قاسمی بھٹکلی(ناظم ادارہ رضیۃ الابرار بھٹکل،وسابق مہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل)،
* مولانا آمان اللہ صاحب (متہمم جامعہ حسینیہ عربیہ شری وردھن،کوکن)،
* مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، جنرل سکریٹری اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
* مولانا مسعود احمد ہاشمی(بانی ومہتمم مدرسہ [[احیاء العلوم]] شیموگہ)،
* [[سید محمد عبد السمیع ندوی]] ؒ (معاون ناظر [[دار العلوم ندوۃ العلماء]] لکھنؤ و سیکریٹری [[جمعیت مرکزیہ تبلیغ الاسلام]] )
* مولانا سید محمود مدنی وغیرہم ؒ
 
== دیوبند سے الحاق شدہ مربوط دینی مدارس ==
سطر 139:
 
{{دارالعلوم دیوبند کی اہم شخصیات}}
{{دار العلوم دیوبند}}
 
[[زمرہ:1866ء میں قائم ہونے والے تعلیمی ادارے]]
سطر 148 ⟵ 149:
[[زمرہ:ہندوستان میں 1867ء کی تاسیسات]]
[[زمرہ:سنگاپور میں اسلام]]
{{دار العلوم دیوبند}}