"جام نظام الدین دوم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی املا بمطابق فہرست املا پڑتالگر + ویکائی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
| جام نظام الدین دوم =
}}
 
'''جام نظام الدین دوم''' عرف جام نندو [[سمہ سلطنت]] کے 17ویں حاکم تھے۔<ref>جنت السنده، صفحہ 290</ref>
آپ نے سنہ [[896ھ]] بمطابق ([[1490ء]]) میں تخت سنبھالا۔ نہایت ہی پ رہی زگار اور پابند [[شریعت]] تھے۔ بچپن سے ہی علم سے بیحد لگاؤ تھا اور اکثر [[کتب خانے]] میں وقت گذارتے تھے۔ [[نماز]] و [[عبادت]] کے پابند تھے۔ ان دنوں [[مساجد]] نمازیوں سے بھری ہوا کرتی تھی۔ کچھ وقت ساموئی رہنے کے بعد [[بکھر]] پہنچے۔ وہاں [[بلوچ]] ڈاکوؤں کو سزائیں دے کر، اپنے غلام دلشاد کو بکھر کا ناظم مقرر کرنے کے بعد واپس ساموئی آئے۔ ان کے عہد حکومت میں رعایہ سکھ و چین سے زندگی بسر کرتی تھی۔ سیاحوں اور تاجروں کو ہر قسم کی سہولت تھی۔ [[ملتان]] کے [[لانگاه سلاطین]] اور [[گجرات]] کے [[مظفریہ سلاطین]] کے ساتھ دوستی تھی۔ مسلمانوں کے خلاف جنگ اور ناحق خون ریزی کو ناپسند کرتے تھے۔<ref>تحفة الكرام: جلد-3، ذكر جام نندو</ref>