"مجاہد بن جبیر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م BukhariSaeed نے صفحہ مجاہد بن جبیر کو مجاہد بن جبر کی جانب بدون رجوع مکرر منتقل کیا: ہجے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شخصیت
| مجاہد بن جبیرجبر =
}}
 
'''مجاہد بن جبیرجبر''' [[عبد اللہ ابن کثیر قاری مکہ]] کے استاد ہیں جو[[قراء سبعہ]] میں شامل ہیں۔<br />
== نام ونسب ==
مجاہد نام، ابوالحجاج کنیت، قیس بن مخزومی کے غلام تھے۔
سطر 13:
حدیث کے بھی وہ نہایت مشہور حافظ تھے،امام ذہبی ان کو مضر اورحافظِ حدیث ابن سعد کثیر الحدیث اورامام نووی امام حدیث لکھتے ہیں حبر الامۃ عبد اللہ بن عمر ان کے حفظ کے اتنے معترف تھے کہ فرماتے تھے کہ کاش نافع کا حفظ بھی تمہاری طرح ہوتا ۔
== اخلاص فی العلم ==
علم کا مقصد کسی نہ کسی دنیاوی منفعت سے کم خالی ہوتا ہے لیکن مجاہد کا دامن ان تمام آمیزشوں سے بالکل پاک تھا، مسلمہ بن کہیل کا بیان ہے کہ عطاء طاؤس اورمجاہد کے علاوہ میں نے کسی کو نہیں پایا،جس کا مقصد علم سے خالصۃً لوجہ اللہ رہا ہو۔<ref>تہذیب التہذیب:10/43</ref> <ref>شذرات الذہب :1/125</ref>
== وفات ==
83 برس کی عمر میں [[103ھ]] میں وفات پائی۔،عین سجدہ کی حالت میں سفرِ آخرت کیا وفات کے وقت ستر اسی سال کی عمر تھی۔<ref>النشر فی القراءات العشر ،مؤلف : شمس الدين ابو الخير ابن الجزری</ref>