"آکی ہیتو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← ان کی
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{خانہ معلومات شاہی اقتدار/عربی}}
[[جاپان]] کے موجودہ فرمانروا کا نام '''آکی ہیتو'''(明仁) ہےسابقہ [[شہنشاہ جاپان]] ہیں۔ جن کی پیدائش [[23 دسمبر]] [[1933ء]] کو ہوئی اور [[جاپان]] کی روایتی ترتیب کے مطابق یہ ایک سو پچیسويں شہنشاہ ہیں۔ 30 اپریل 2019 کو یہ اپنے عہدے سے دست بردار ہوئے اور 1 مئی 2019 کو ان کے بیٹے اور ولی عہد [[ناروہیتو|نارو ہیتو]] تخت نشیں ہوئے۔
 
جاپانی شہنشاہ کا نام نہيں ليا جاتا بلکہ اس کے ليے احتراماً '''تین نو ہیکا''' (تے ن نو ہے ی کا / 天皇陛下) کا لفظ استعمال کیا جاتا ہے، جیسے مغل شہنشاہوں کے ليے '''عالم پناہ''' اور '''ظل الہی''' کے الفاظ استعمال کیے جاتے تھے اور اگر کہیں نام لینے کی ضرورت پڑے تو نام کے بعد '''ساما''' (محترم / جناب) کا اضافہ کر دیا جاتا ہے۔ ہر بادشاہ کے دور کا ایک نام منتخب کیا جاتا ہے جس کو اس نام کی '''جیدای''' کہتے ہیں (جیدای کے معنی عہـد / دور کے ہیں)۔ آکى ہى طو صاحب کے دور کا نام '''حے سے ''' (درست تلفظ '''حے ی سے ی''' ہے جو رواں بول چال میں حے سے ہے) ہے۔ اس سے پہلے ان کے والد '''[[ہیروہیتو]]''' کا عہد تھا جو شووا کہلاتا ہے اور 63 سال چلا تھا اور اس سے پہلے [[تھایشو]] اور [[میجی]] ادوار تھے۔