"ابن طاہر قیسرانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
انگریزی سے اردو ترجمہ اور تلخیص
 
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
'''ابو الفدلالفضل محمد بن طاہر بن علی ابن احمد الشعیبانی المقدسی''' جنہیں عرفِ عام میں '''ابن طاہر القیسرانی''' کہا جاتا ہے، ایک مسلم مؤرخ اور ماہرِ روایات تھے۔ انہوں نے سب سے پہلے سنی اسلام کے حوالے سے قرآنِ پاک کے بعد چھ معتبر ترین کتب یعنی [[سحاح ستہ]] کا تعین کیا اور سب سے پہلے ہی سنن ابی ماجہ کو بھی معتبر گردانا۔
 
'''=حیات'''==
 
'''==کام'''==
 
ابن القیسرانی نے سب سے پہلے صحاح ستہ کو معتبر شمار کیا: صحیح بخاری، صحیح مسلم، سنن ابی داؤد، سنن الصغریٰ، جامع ترمذی اور سنن ابی ماجہ۔ سنی اسلام کے لیے ان کتب کی اہمیت کے باوجود ابن القیسرانی سے قبل کسی نے ان پر توجہ نہیں دی تھی اور ان کتب سے کسی خاص موضوع کا حوالہ یا متن تلاش کرنا کارِ دارد تھا۔