"آدم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
یہودیت، عیسائیت اور اسلام کے مطابق عادمآدم روئے کائنات کے اولین انسان تھے۔ بہت دوسرے ادیان بھی اس سے ملتا جلتا نظریہ رکھتے ہیں۔
آدم پہلے جنت میں رہتے تھے۔ آدم کو آدم التراب بھی کہا جاتاہے اور ان کی کنیت ابولبشر ہے اور وصف ان کا صفی اللہ ہے جو قرآن کی سورتوں بقره، اعراف، حجر، طه، ص، [[بنی اسرائیل]] اور کهف میں مذکور ہے۔ جبکہ مذاہب قبل از دین محمدی ﷺ کی کتب «سفر پیدایش» عهد عتیق (تورات) میں اختلاف روایات کے ساتھ درج ہے۔
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آدم»