"آدم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م 119.160.97.166 (تبادلۂ خیال) کی ترامیم 45.116.232.20 کی گذشتہ ترمیم کی جانب واپس پھیر دی گئیں۔
(ٹیگ: استرجع ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
Shuaib-bot (تبادلۂ خیال) کی 3737281ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک)
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
آدم ،اساطیر سامی اور کتب مقدسہ دین ابراہیمی جن میں یہودیت، عیسائیت اور اسلام شامل ہیں کے مطابق روئے کائنات کے اولین انسان تھے۔ آدم پہلے جنت میں رہتے تھے۔ آدم کو آدم التراب بھی کہا جاتاہے اور ان کی کنیت ابولبشر ہے اور وصف ان کا صفی اللہ ہے جو قرآن کی سورتوں بقره، اعراف، حجر، طه، ص، [[بنی اسرائیل]] اور کهف میں مذکور ہے۔ جبکہ مذاہب قبل از دین محمدی ﷺ کی کتب «سفر پیدایش» عهد عتیق (تورات) میں اختلاف روایات کے ساتھ درج ہے۔
 
very little
[[زمرہ:آدم اور حوا]]
[[زمرہ:اسلام میں انبیاء و رسل]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آدم»