"آدم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
آدم ،اساطیر سامی اور کتب مقدسہ دین ابراہیمی جن میں یہودیت، عیسائیت اور اسلام شامل ہیں کے مطابق روئے کائنات کے اولین انسان تھے۔ آدم پہلے جنت میں رہتے تھے۔ آدم کو آدم التراب بھی کہا جاتاہے اور ان کی کنیت ابولبشر ہے اور وصف ان کا صفی اللہ ہے جو قرآن کی سورتوں بقره، اعراف، حجر، طه،طہ، ص، [[بنی اسرائیل]] اور کهفکہف میں مذکور ہے۔ جبکہ مذاہب قبل از دین محمدی ﷺاسلام کی کتب «[[کتاب پیدائش|سفر پیدایش]]» عہد عتیق (تورات) میں اختلاف روایات کے ساتھ درج ہے۔
== مزید دیکھیے ==
*[[آدم (اسلام)]]
 
[[زمرہ:آدم اور حوا]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آدم»