"آدم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 20:
 
''قدیم کتب میں نام= آدم، ادم، آدام،''
 
== نام کے معنی اور وجہ ==
عبرانی میں آدم کا معنی ہے مٹی۔کیونکہ آپ مٹی سے پیدا ہوئے لہذا وہی نام ہوا۔
 
آدم کا پتلا جس مٹی سے بنایا گیا چونکہ وہ مختلف رنگوں اور مختلف کیفیتوں کی مٹیوں کا مجموعہ تھی اسی لیے آپ کی اولاد یعنی انسانوں میں مختلف رنگوں اور قسم قسم کے مزاجوں والے لوگ ہو گئے۔
 
== حوالہ جات ==
 
*[[آدم (اسلام)|دیکھئے]] تاریخ ابن کثیر
*دیکھئے تاریخ انسانیت
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آدم»