"آدم" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: خودکار درستی املا ← ھیے؛ تزئینی تبدیلیاں
سطر 1:
آدم (انگریزی میں Adam ) یہودیت، عیسائیت اور اسلام کے مطابق پوری کائنات کے اول انسان تھے۔ دیگر ادیان بھی یہی نظریہ رکھتے ہیں۔ آدم کو آدم التراب بھی کہا جاتاہے اور ان کی کنیت ابولبشر ہے اور وصف ان کا صفی اللہ ہے۔
 
== تعارف ==
سطر 47:
عبرانی میں آدم کا معنی ہے مٹی۔کیونکہ آپ مٹی سے پیدا ہوئے لہذا وہی نام ہوا۔
 
آدم کا پتلا جس مٹی سے بنایا گیا چونکہ وہ مختلف رنگوں اور مختلف کیفیتوں کی مٹیوں کا مجموعہ تھی اسی لیے آپ کی اولاد یعنی انسانوں میں مختلف رنگوں اور قسم قسم کے مزاجوں والے لوگ ہو گئے۔
 
== اولاد ==
آپ کی بیٹوں کی تعداد کے بارے میں اختلاف ہے۔ روایات 24 یا 40 بتاتی ہیں۔ آپ نے اپنی زندگی ہی میں اپنی کئی اولادیں دیکھ لیں۔ تورات کے مطابق آپ نے نوح کو بھی دیکھا۔
<br />
== حوالہ جات ==
 
* [[آدم (اسلام)|دیکھئے]] تاریخ ابن کثیر
*دیکھئے دیکھیے تاریخ انسانیت
*دیکھئے دیکھیے تاریخ ابن خلدون
 
[[زمرہ:آدم اور حوا]]
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/آدم»