"وہیل شارک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب+صفائی (14.9 core): + زمرہ:ایشیاء کی مچھلیاں+زمرہ:آسٹریلیا کی مچھلیاں
سطر 34:
| range_map_caption = Range of whale shark
}}
'''وہیل شارک''' {{دیگر نام|انگریزی=Whale shark}} سب سے بڑی اور سب سے بھاری [[شارک|شارک مچھلی]] ہے جس کی لمبائی 42 فٹ تک ہوتی ہے اور وزن 21 ٹن۔ یہ انسانوں کو نہیں کھاتی، اس کے بچے کبھی کبھی غوطہ خوروں کے ساتھ کھیلتے ہیں۔ [[ویتنام]] میں ان کی پرستش کی جاتی ہے اور [[فلپائن]] میں ان کی تصویر 100 پیسوں کے کرنسی نوٹ پر موجود ہے۔[[پاکستان میوزیم آف نیچرل ہسٹری]] اسلام آباد میں اس کا ڈھانچہ بطور نمائش رکھا گیا ہے، اس کی لمبائی 40 فٹ جبکہ وزن 16 ٹن ہے، جبکہ اس کو کراچی کے ساحل سے نیم مردہ حالت میں حاصل کیا گیا تو اس کی عمر 50 برس تھی، یہ دنیا کے کسی بھی میوزیم میں نمائش کے لیے پیش کی گئی سب سے بڑی [[وہیل شارک]] ہے
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:آسٹریلیا کی مچھلیاں]]
[[زمرہ:اسرائیل کی مچھلیاں]]
[[زمرہ:ایشیاء کی مچھلیاں]]
[[زمرہ:بیض زندہ زا مچھلیاں]]
[[زمرہ:فلپائن کی مچھلیاں]]