"ایک کبڑی عورت کو شفا بخشنا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م درستی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
"بی‌بی، آپ کو اِس بیماری سے چھٹکارا مل گیا"۔ اور اس نے اس پر ہاتھ رکھے۔ اسی دم وہ سیدھی ہو گئی اور خدا کی تمجید کرنے لگی۔ عبادت گاہ کا پیشوا اس لیے کہ یسوع نے سبت کے دن شفا بخشی، خفا ہوکر لوگوں سے کہنے لگا "ہفتے میں چھ دن ہیں جن پر کام کرنا جائز ہے۔ اُن پر آ کر شفا کیوں نہیں پاتے؟ سبت کے دن کیوں آتے ہو؟"
یسوع نے یہ سن کر فرمایا:{{نس}}
"اے ریاکارو! کیا ہر ایک تم میں سے سبت کے دن اپنے بیل یا گدھے کو تھان سے کھول کر پانی پلانے نہیں لے جاتا؟ پس کیا واجب نہ تھا کہ جو [[ابراہیم|ابرہام]] کی بیٹی (مطلب آل اب رہامابراہیم میں سے ) ہے اور جسے شیطان نے 18 سال سے باندھ کر رکھا تھا، سبت کے دن اِس بندھن سے چھٹکارا نہیں ملنا چاہیے؟"{{نس}}
آپ کی اس حقیقت افشانی سے یسوع کے سب مخالف شرمندہ ہوئے لیکن عوام ان کا رہائے عالیشان کے باعث خوش ہوئے۔<ref>انجیل شریف بہ مطابق لوقا باب 13 آیت 12 تا 17</ref>