حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 1,836:
جب تک ویکی میڈیا بلاگ کسی ایک فرد کے ذمے تفویض تھا، میری رسائی اور نمایاں صارفین کے کام پزیرائی بے حد آصان تھی۔ اب ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے۔ یہ لوگ نوابی اسٹائل اور نفرت و تعصب سے کام لیتے ہیں۔ جنوری سے میں ایک اردو ویکی پیڈین کا انٹرویو چھپوانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ تاہم یہ بد معاش اس معاملے کو لیت و لعل میں ڈال رہے ہیں۔ اگر حالات سازگار ہوتے تو ضرور میں آپ کا بھی انٹرویو لیتا اور چھپواتا۔ آخر میں نے خود کے کسی انٹرویو یا سیلف پروجیکشن کے بجائے دوسروں کے کام کو سراہنے کا قائل ہوں۔ اس وجہ سے گزارش ہے کہ میری حقیر کوشش میں مضمر سراہنے کے جذبے کو محسوس کریں اور دلی مبارکباد کو قبول فرمائیں۔ شکریہ۔ --[[صارف:Hindustanilanguage|مزمل الدین]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Hindustanilanguage|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Hindustanilanguage|شراکتیں]]) 10:25، 7 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
: یہ بالکل سچ ہے کہ مزمل بھائی کی رسائی ہونے کے باوجود انہوں نے کبھی اپنی پروجیکشن نہیں کی۔ انہوں نے بس ویکپیڈیا کو پروموٹ کیا ہے۔--[[صارف:امین اکبر|امین اکبر]] ([[تبادلۂ خیال صارف:امین اکبر|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/امین اکبر|شراکتیں]]) 13:52، 7 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])
:: مزمل الدین بھائی آپ کا بہت مشکور ہوں کہ مجھے اس قابل سمجھا۔ فیس بک پر کی گئی آپ کی پوسٹ کے جواب میں پاکستانی دوستوں اور ساتھیوں کی جانب سے تبصرے نہ کرنے پر مجھے بھی حیرت ہے۔ میرے ذاتی خیال میں بھارت اور دوسرے قریبی ممالک کے مقابلہ میں پاکستان میں ویکیپیڈیا کے بارے میں آگاہی کی کمی ہے۔ آپ کی نوازشوں کا ممنون ہوں۔ مجھے خوشی ہے کہ آپ جیسا ایک مخلص ساتھی اور دوست میرا ہمنوا ہے۔--[[صارف:Arif80s|محمد عارف سومرو]] ([[تبادلۂ خیال صارف:Arif80s|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/Arif80s|شراکتیں]]) 05:30، 8 مئی 2019ء ([[UTC|م ع و]])