"فضل الحق" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{redirect|شیر بنگلابنگال}}
{{Infobox person
|name=ابوالکاشم فضل الحق
سطر 18:
 
 
'''ابوالکاشم فضل الحق''' ({{lang-bn|আবুল কাশেম ফজলুল হক}}) جو کہ '''مولوی فضل الحق''' کے نام سے پہچانے جاتے ہیں،26 اکتوبر سن [[1873]] میں پیدا ہوۓ۔ ان کا تعلق [[بنگال]] سے تھا ۔ مولوی فضل الحق لے [[قرارداد پاکستان]] میں اھم کام کیا جس کی وجہ سے انہیں''' شیر بنگال''' کا خطاب ملا۔ یہ اپنے وقت کے مشہور و معروف سیا ستدان تھے۔مولوی فضل الحق نے 1935 میں [[کلکتہ]] بطور ناظم کام کیا،1937 تا 1943 بنگال کے [[وزیر اعلی]] رہے اور پھر [[مغربی بنگال]] کے وزیر اعلی 1954 میں بنے ۔انہوں نے [[پاکستان]] کے ''ھوم منسٹر'' کا کام 1955 میں کیا اور 1956 تا 1958 وہ [[مغربی پاکستان]] کے [[گورنر]] بھی رھے۔ ان کا انتقال 27 اپریل 1962 میں ھوا۔
 
==مزید دیکھئے==